ہنزہ (بیورو رپورٹ) پی پی پی ہنزہ کا اجلاس گزشتہ روز ظہور کریم ایڈوکیٹ کے زیر صدارت ہوا، اجلاس میں ضلع بھر کے پارٹی جیالوں نے کثیر تعداد میں شریک ہوئے اجلاس میں پارٹی جیالوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی صدر ظہور کریم ی قیادت اور عوامی مسائل کے حل کرنے کی کوشش اور دن رات عوام کے ساتھ بیٹھ کر دکھ درد سننے میں کوشاں رہتا ہے اس لئے پارٹی شامل ہو رہے ہیں جبکہ انے والے انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لینگے۔ اجلاس میں فیصہ کیا کہ انے والے انتخابات میں گلگت بلتستان کے اعلیٰ قیادت جس کو ٹکٹ دئینگے ان کے ساتھ بھر پور انداز میں ساتھ دیتے ہوئے حلقہ6ہنزہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے جیت کو یقینی بنائے گے جس کے لئے ابھی سے ہی ہر جیالا کمپین کرئیگا۔پارٹی اجلاس میں مزید کہا کہ گزشت پانچ سالو ں میں میر اور اس کے خاندان نے عوام ہنزہ کو بیس سال قبل کے حالت پر لائے گئے ہیں ترقیاتی کاموں میں عوام کو نقصان دیا ہے جس کی وجہ سے عوام ہنزہ پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے کارکنوں سے تنگ آچکے ہیں انشااللہ عوام ہنزہ پاکستان پیپلزپارٹی کے منتخب امیدوار کو کامیاب کرئینگے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ