ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ہنزہ میں ڈاکٹر ممتاز کی تقرری کو عوام الناس نے خوش آئند قرار دیدیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ان کی اس منصب پر ہنزہ میں فائض ہونے سے صحت سے متعلق اور خاص کر عالمی وباء(جو ول کورونا وائریس) سے مذید ہنزہ کی سر زمین پاک کرنے میں اُن کی خدمات اہل علاقہ کے لئے نیک شگون ثابت ہونگی۔ ڈاکٹر ممتاز ایک نہایت محنت کش، ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں نیز ان کی تقرری سے اہل علاقہ فائدہ اٹھائے گی۔ صحت سے متعلق ان کی بہتر منصوبہ بندی کا یہ ثمر ہے کہ ہنزہ اس وقت عالمی وباء (کورونا وائریس) سے پاک ہے اور ان کی محنت سے یہ سر زمین پاک ہی رہئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![](https://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2019/11/art-urdu-300x150.gif)
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ