ہنزہ (اجلال حسین) صوبائی حکومت کی جانب سے ایک ماہ لاک ڈاون گلگت میں دفاتر اور کاوباری مراکز میں اوقات کار دیتے ہوئے کھل گئے مگر ضلع ہنزہ کے انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے اج گزشتہ ایک ماہ سے دی جانے والی وقفہ لاک ڈاون جاری رہے گا۔وزیر تعمیرات گلگت بلتستان کی جانب سے اعلان کردہ لاک ڈوان کے حوالے سے ایس او ہی جاری کر دیا تاہم ہنزہ میں لاک ڈوان حسب روایات جاری رہی گی جس کے لئے بزنس ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان اج کے اجلاس میں طے کرنے کا متوقع ہے۔ تاہم سرکاری دفاتر صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کے حساب سے کھولیں رہینگے۔ضلع ہنزہ میں لاک ڈاون کئے ہوئے ایک ماہ گزر گئے جس کے لئے عوامی تعاون اور انتظامیہ کی جانب سے جاری شدہ تین تا چھ اشیاء خوردنی، سبزی کے دکانوں کے علاوہ قصاب خانہ اور کلینکس کھلیں ہونگے جبکہ دیگر مارکیٹٰں اور ٹرانسپسورٹ بند رہے گے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ