ہنزہ نیوز اردو

جمعرات اور جمعے کے روز صبح11بجے سے سہہ پہر 3بجے تک گلگت بلتستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کرفیو نافذ کرنے فیصلہ کیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت (پ۔ر)مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے گلگت پریس کلب میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے جمعرات اور جمعے کے روز صبح11بجے سے سہہ پہر 3بجے تک گلگت بلتستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کرفیو نافذ کرنے فیصلہ کیا ہے اس دوران کسی کو بھی باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، عوام سے گزارش ہے کہ وہ جمعرات اور جمعے کے روز اپنے گھروں پر ہی رہیں اور باہر نہ نکلیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ