ہنزہ نیوز اردو

کرونا وائریس کی ممکنہ خطرے کے پیش نظر محکمہ تعلیم ہنزہ ڈپٹی ڈئریکٹر نے کہا کہ ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کے طلباء کو چھٹیوں کی کاکام بچوں کی گھر میں بیج دیا گیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) کرونا وائریس کی ممکنہ خطرے کے پیش نظر محکمہ تعلیم ہنزہ ڈپٹی ڈئریکٹر نے کہا کہ ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کے طلباء کو چھٹیوں کی کاکام بچوں کی گھر میں بیج دیا گیا ہے تاکہ طلباء تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے درجنوں سکول طلباء کے لئے بزریعہ اساتذہ اپنے اپنے علاقوں میں گھر گھر ہوم ورک بیج دیا ہے تاہم کسی بھی بچے کو کسی بھی وجہ سے نہیں ملا ہے ہم نے کوشش کی ہے کہ بذریعہ پرنٹ اور سوشل میڈیا اطلاع دیا گیا ہے کہ اپنے سکول اور ہمسایہ اساتذہ سے چھٹیویوں کا کام کے حوالے سے رابطے میں رہے تاکہ کوئی بھی بچہ ہوم روک سے محرم نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ وہ طلباء جن کو ہوم ورک ملی ہے اپنے ساتھیوں کو بھی اطلاع کر دیں تاکہ وقت پر اُن کو بھی ملے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ