ہنزہ نیوز اردو

وفاقی اور صوبائی صوبائی حکومت کے پرگرام کے ثمرات ضرورت مند کے داروازے تک پہنچائے گ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(اجلال حسین) راشن اور کیش امداد پروگرام کی لسٹیں مرتب کرنے میں شفافیت ہر صورت برقرار رکھی جائے وفاقی اور صوبائی صوبائی حکومت کے پرگرام کے ثمرات ضرورت مند کے داروازے تک پہنچائے گے۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی ہنزہ فیاض احمد نے گزشتہ روز ایک اہم اجلاس میں کہا۔ ڈی سی ہنزہ نے اجلاس میں علاقے کے مذہبی و سیاسی نمائندوں کے اجلاس میں زرو دیتے ہوئے مزید کہا اجلاس میں مزید کہاراشن پیکج اور کیش امداد پیکج کو شفاف طریقے سے بنانے کے لئے متعلقہ فارم اور دیگر لسیٹیں مرتب کیا جائے۔ اجلاس میں کہا کہ ضلع ہنزہ کے دنوں سؓ ڈویثرن کے اسسٹنٹ کمشنر کے زیر نگرانی کمیٹی ضرورت مند کی لسٹیں مرتب کر لینگے۔ اجلاس میں اس عوزم کا بھی اظہار کیا کہ صوبائی و وفاقی حکومت کی طرف سے مشکل کی اس گھڑی میں ملنے والی امداد حکومت کی جانب سے مرتب کردہ قانون (ٹی او آر) کے مطابق گھر کے دہلز پر پہچایا جائے گا۔اجلاس میں اسماعیلی ریجنل کونسل کے صدر کرنل ر امتیاز الحق، عسکری حکام کے علاوہ سب ڈویثرن ہنزہ اور گوجال کے اسسٹنٹ کمشنرز، سوشل ویلفیر افسر اور اے ڈی بے نظیر انکم سپورت پرگرام شریک ہوئے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ