ہنزہ (بیورو رپورٹ) عوام علی آباد کے زمینوں پرمالکان کی رائے کے بغیر قبضہ کرنا نہیں ہونے دینگے۔ چونکہ گزشتہ کئی دنوں سے علی آباد کت زمینوں پر ضلعی انتظامیہ نے بغیر مالکان سے پوچھے من مانی طور پر اپنے عملے کو زمیوں کی ناپ تول کرتے ہوئے علاقے میں خوف وہراس کی صورت حال بنا دی ہے جس کا ہم بھرپور انداز میں مذ مت کرتے ہیں ان خیالات کا ظہار ایدوکیٹ ظہور کریم صدر پی پی پی ہنزہ نے میدیا کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل بھی ضلعی انتظامیہ کو قراداد کے زریعے آگاہ کر چکے ہیں کہاں پر زمینوں کے علاوہ خاندانی قبرستان بھی موجود ہے اور مسمار کرنے کی کوشش میں ہے ان کی عزائم کو پورا نہیں ہونے دئینگے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی ہنڈ کواٹر کے لئے علی آباد میں زمینوں کی قلت ہے ہم ایک بار پھر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ست پرُزور مطالبہ کرتے ہے کہ زمین ملکان اور علاقے کے عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی زبردستی فیصلے کو واپس کر لیا جائے بصورت دیگر زمین مالکان اور اولاد کے علاوہ عوام ڈی سی ہنزہ کے دفترکے سامنے احتجاج کر س۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ