ہنزہ نیوز اردو

میڈیا کے خبروں پر ایکشن ڈی سی ہنزہ فیاض احمد کا ہنگامی ہنزہ حسن آباد میں نصب تھرمل اور ہائیڈئل پاور مشینوں کا معائینہ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) میڈیا کے خبروں پر ایکشن ڈی سی ہنزہ فیاض احمد کا ہنگامی ہنزہ حسن آباد میں نصب تھرمل اور ہائیڈئل پاور مشینوں کا معائینہ کر دیا اس موقع پر انہوں نے ہنزہ میں بڑھتی ہوئے بجلی کی بحران اور لوڈ شیڈنگ پر براہمی کا ظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ہذا کے پاس موجود تھرمل جنریٹرز کواور ہائیڈئل پاور مشینوں کو جہاں کہی سے بھی ہو ماہرین کو لا کر مرمت کرتے ہوئے عوام کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے چونکہ اس وقت ہنزہ بجلی کی شدید بحران کا سامنا کر رہے ہیں آئندہ ایک سے دو ہفتوں کے اندر مشینوں کی مرمت کرتے ہوئے بجلی کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے بصورتدیگر محکمہ کاروائی عمل میں لائی جائیگی انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے عوام ہنزہ بلخوص سیاھتی مسکن ہنزہ کے عوام اور سیاحوں کی آمد کو مدنظر رکھتے ہوئے پانچ تھر مل جنریٹرز فراہم کر چکے ہیں محکمہ برقیات کی ذمہ داری ہے کہ مشینوں کو فعال بناتے ہوئے بجلی کی ترسیل یقینی بنائے جائے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ