ہنزہ (اجلال حسین) پوری دنیا میں شور ہے کرونا وائریس کی اللہ تعالی ٰ اس خطر ناک وابائی بیماریوں سے بچائیں، چونکہ محکمہ داخلہ کی جانب سے پاک چین خنجراب بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم علاقے کے عوامی حلقوں کی جانب سے اس خطر ناک وائریس کی وجہ سے انتہائی خوف ہراس اور پریشانی میں مبتلا تھے جس کے لئے عوامی حلقوں کے علاوہ سیاسی سماجی مذہبی اور میڈیا تنظموں کی جانب سے پاک چین خنجراب بارڈر نہ کھولنے کے لئے مطالبہ کیا تھا تاہم ذرائع کے مطابق پاک چین خنجراب بارڈر کو چار دنوں کے لئے کھلونے کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے جس کے لئے پاکستان اور چین حکومت کے شکر گزار ہے اور امید رکھتے ہے کہ جب تک اس وبائی بیماری کی وائریس میں کمی یا اختتام تک خنجراب بارڈ ر کو کھولنے کے لئے کسی بھی قسم کی اقدامات نہ کی جائے چونکہ پاک چین سرحدی تجارت کا پہلا ضلع ہنزہ ہے خد ا نخواستہ اگر کسی قسم کی بھی سرکاری سطح پر کوتاہی ہو تو پورا تر ذمہ داری محکمہ داخلہ ی ہوگی۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ