نگر(بیورو رپورٹ) نگر کے ہیڈ کواٹر اسکندر آباد گزشتہ کئی مہنوں سے بغیر تحصیلدار نتظامی امور چلنے کی وجہ سے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے، سب ڈویثرن اسکندار آباد میں تحصیلداد نہ ہونے کی وجہ سے نگر پھکر تا اسکند ر آباد کے مخٹلف علاقوں سے انے والے سائلین جو کہ ابتدائی سرکاری نجی کاموں کیلئے اتے ہے مگر تحصیل افس میں تحصیلدار کی عدم موجودگی کی وجہ سے سخت مشکلات اور مالی طور پر بھی سائلین متاثر ہو رہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نگر یوتھ ونگ کے صدر میثم نگری نے بذریعہ میڈیا پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر تحصیلدار کی تعیناتی عمل میں نہ لایا گیا تو مجبورا نہ صرف پارٹی بلکہ عوامی سطح پر بھی احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ