ہنزہ (اجلال حسین) ضلع ہنزہ اور نگرمیں ہونے والی برفباری سے ہونے والی اثرات برفباری روک تو گئی مگر دونوں اضلاع کے کے بالائی اور میدانی علاقوں کے رابطہ سٹرکیں بحال نہ ہو سکیں جبکہ گلگت ہنزہ اور نگر کے درمیان چلنے والی ٹراپسپورٹروں کے لئے شد مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ ہنزہ کے بالائی علاقے سوست چیرپرسن، شمشال، گلمت جبکہ ضلع نگر کے بالائی علاقہ نگر خاص ہوپر ہسپر سے سنٹر ہنزہ چلنے والے ٹرانسپورٹروں کے لئے مشکلات کاسامنا ہو رہا ہے جس کی وجہ سے متعلقہ عوام کے لئے سخت مشکلات کا سامنا ہو رہا ہیں۔ عوامی حلقوں کی جانب سے ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ منجمنٹ اتھارٹی کو پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی ہنزہ کے مختلف موضع جات سے کے کے ایچ تک رابطہ سٹرکوں کو لیڈ سلائیڈنگ اوربرف ہٹانے کے لئے جس قد ر ممکنہ سہولتیں فراہم کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر بحال کیا جائے تاکہ برفباری سے محصور عوام کو ریلف ملے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ