ہنزہ (بیورورپورٹ ) اسسٹنٹ کمشنر گوجال نے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کو سب ڈوثزن گوجال میں پبلک لائبریری بنانے کے لئے درخواست کردی جس میں اے سی گوجال نے کہا ہے کہ گوجال نیا سب ڈویژن ہے یہاں پر بے شمار قدرتی وسائل ہیں یہاں پر لیکٹریسی ریٹ سو فیصد ہے سب ڈویژن میں کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہیں یہاں پر بزرگ لوگ بھی تعلیم سے محبت کرتے ہیں اور پڑنے کے شوقین ہیں لیکن سرکاری سطح پر یہاں کوئی پبلک لائبریری نہیں ہے اس لئے سرکاری سطح پر سب ڈویژن میں ایک لائبریری بنانے کی اجازت دی جائے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ