ہنزہ نیوز اردو

صحت کارڈ سب کے لئے امیر ہو یا غریب تعلیم اور صحت حکومت کی زمہ داری ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(اجلال حسین) صحت کارڈ سب کے لئے امیر ہو یا غریب تعلیم اور صحت حکومت کی زمہ داری ہے، نجی ادارہ سالک فاونڈیشن کے زیگر نگرانی پاکستان تحریک انصاف کے عہداداروں نے گزشتہ روز ضلع ہنزہ میں پانچ ہزار سے زائد خاندانوں کے لئے صحت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی، اس موقع پر تحریک انصاف پاکستان ہنزہ کے عہداداروں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف صحت کارڈ نہ امیر کے لئے اور نہ غریب کے لئے ضلع ہنزہ کے 15سو خاندانوں کے لئے تقسیم کی جائیگی جن کو 7لاکھ 20ہزار روپے پاکستان کے تقریباً 157ہسپتالوں کواس صحت کارڈ میں اندارج کر دیا گیا ہے جہاں پر مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھائے گے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انصاف صحت کارڈ غریب کے لئے نہیں بلکہ امیر کے لئے بھی ہے کیونکہ اللہ تعالی سب کو صحت دیں تاہم کسی بھی بیماری ہوتی ہے تو نہ امیر کو دیکھتی ہے اور نہ غریب کو بیماری سب سب کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ چند روز کے اندر سالک فاونڈیشن کے زنگرانی رضاکار پاکستان تحریک انصاف کے کارکن شناختی کارڈ کے مطابق ہنزہ کے ہر خاندان کو انصاف صحت کارڈ تقسیم کرئیگی جس سے ہر خاندان مستفد ہو۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ