نگر (بیورو رپورٹ)میثم نگر ی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ جعفر شاہ ضیاا لحق کے سوچ رکھتے ہیں مصوف کی قیادت میں پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں سارے سیای بھوکے جمع ہیں،۔ امجد ایڈوکیٹ کی قیادت سے حوس بختہ ہوکے پی ٹی آئی والے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی حق حاکمیت اور حق ملکیت نعرے کے ساتھ میدان اتریں گئے ہے اور بھر پور انداز میں کامیابی حاصل کرئیگی۔ انہوں نے کہا کہ صدر پی ٹی آئی جعفر شاہ ذاتی مفاد پر زیادہ توجہ دیتا ہے علاقے مفاد سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ غریب عوام مہنگائی سے رو رہے ہیں گلگت بلتستان کے عوام نے جعفر شاہ کو بہت پہلے سے ہی مسترد کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا جعفر شاہ میں اگر ہمت ہے تو وہ اپنے حلقے میں ایک ریلی بھی کر کے دیکھ لے۔ گلگت بلتستان کے عوام امجد ایڈوکیٹ سے بہت متاثر ہے سب کی نظریں نوجوان قیادت پے ہے اور انے والے الیکشن میں جعفر شاہ اور حفیظ دونوں کی سیاست دفن ہو جائیگی۔ عوام جانتے ہے کہ جعفر شاہ اور حفیظ ایک سکے کے دو پہلو ہیں دونوں ایک ہی سوچ لے کر سیاست کر رہے ہیں کسی بھی طریقے سے زاتی مفادات لینے کی کوشش میں ہیں۔ انے والے وقت پاکستان پیپلزپارٹی کا ہیں اور انشااللہ انے والے انتخابات میں بھاری اکثیریت کے ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گی۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ