اسکردو (رضا بیگ سے) ڈاؤن میڈیا گروپ کے زیر اہتمام بلتستان یونیورسٹی میں “” نیشنل سپلینگ بی “” کا مقابلہ انعقاد کیا گیا جس میں بلتستان بھر سے 60 مختلف سکولوں کے طلب طالبات نے حصہ لیا، ان 60 سکولوں کے طلبہ و طالبات کو تین کیٹگیری میں تقسیم کیا گیا جن میں پہلے 9 سے 11 سال ، 12سے14 سال اور 15 سے 17 تک کے عمر کے بچوں کو تین گروپ یں تقسیم کیا گیا۔۔ اس “نیشنل سپیلنگ بی ” مقابلے میں 9 سے 11 کیٹیگری میں پہلی اور دوسری پوزیشن ایجوکیٹر پبلک سکول جبکہ تیسری پوزیشن گرلز ماڈل ہاہیر سکینڈری سکول کشمراہ نے حاصل کیے۔ 12 سے14 ساکه کے کیٹیگری میں پہلی پوزیشن اسوہ پبلک سکول یولتر جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن گرلز ہاہی سکول کے طلبہ نے حاصل کی۔ 15سے17سال کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز ہاہی سکول جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن پبلک سکول اینڈ کالج نے حاصل کی۔ اس تقریب کے اختتام پر مہمانان گرامی نے پوزیشن لینے والے طلبہ وطالبات میں نقدی انعام تقسیم کیے اور بہترین پروگرام انعقاد کرنے پر ڈاؤن میڈیا اور بالخوص شمشاد حسین کو خراج تحسین کپیش کیا۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ