گلگت : نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے درمیان سلطان آباد پل اور ملحقہ سڑکوں کی تعمیر کے کام کا معاہدہ طے پا گیااور این ایل سی نے گزشتہ روز پراجیکٹ پر کام کا آغاز بھی کر دیا ہے، ڈائریکٹر جنرل نیشنل لاجسٹک سیل بریگیڈئیر محمد اقبال نے باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کر دیا جبکہ پراجیکٹ کا رسمی افتتاح عبد الاضحی کے بعد کیا جائیگا، واضح رہے کہ این ایل سی گلگت نلتر ایکسپریس وے پر پہلے سے ہی کام کررہی ہے اور سلطان آباد ا ٓر سی سی پل پراجیکٹ اہل علاقہ کیلئے انتہائی آسانی کا باعث بنے گا۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ