ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ): سول سپلائی ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی نہ دینا زیادتی ہے عوامی حلقے ، تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کے ملازمین کو اپ گریڈ نہ کرنا زیادتی ہے سول سپلائی کے ملازمین دن رات محنت کرتے ہیں اور دور دراز کے علاقوں میں خوراک کے بروقت ترسیل کے لئے دن رات سردی گرمی میں اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیتے ہیں اس وقت عوام کو مشکالات پیدا کئے بغیر اپنے جائز مطالبات کے لئے پر امن احتجاج کررہے ہیں ہم وزیر اعلی چیف سکریڑی گلگت بلتستان سے مطالبا کرتے ہیں کہ سول سپلائی کے ملازمین کو اگلے کریڈ میں ترقی کے لئے احکامات جاری کریں تاکہ عوام کو بروقت خوراک کی ترسیل میں کوئی مشکلات پیش نہ آئے
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ