ہنزہ(بیورو چیف ):یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی یکجہتی ریلی کا انعقاد ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ سول سوسائٹی کے نمائندوں اور عوام کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے مظلوم کشمیری عوام کے خلاف بھارتی ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور کشمیر کے مظلوم عوام کی ہر سطع پر حمایت کا اعادہ کیا۔ریلی علی آباد سٹی تھانے سے شروع ہوکر ہنزہ پریس کلب کے سامنے اختتام پزیر ہوا ریلی میں انسانی ہا تھوں کا زنجہر بناکر کشمیر کے مظلوم عوام سے ہمدردی اور حمایت کا اظہار کیا گیا۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ