ہنز ہ (ا جلال حسین ) مرکزی ہنزہ گلی گلی، بازار، لنک روٹس محلہ جات اور باغات میں آوارہ کتوں کا راج۔نمازیوں، راہ گیراور زمینوں میں مویشی لیجانے والے مرد خواتین میں خوف وہراس، عوام کا ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کتا مار مہم چلانے کی اپیل۔گزشتہ ایک سال کے اند ر ضلع ہنزہ کے مرکزی موضع جات التت تا علی آباد حسن آباد میں آوراہ کتوں کی تعد روزز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف بازار بلکہ گلی گلی، محلہ جات ، باغات اور دیگر مقامات پر کتوں کی راج ہونے کی وجہ سے مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کی طرف جانے والے نمازیوں کے علاوہ باغات میں مال مویشی لیجانے والی مکینوں کے لئے سخت مشکلات کاسامنا ہو رہا ہیں۔ آوراہ کتوں کی وجہ سے نمازی عبادت گاہوں ا ور عوام رات کے اوقات چلنے میں جاسکتے ہیں بلکہ مال مویشی کو اپنی ہی باغات میں رکھنے میں خوف ہراس کا سامنا ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ ہنزہ اور میونسپل حکام سے عوامی حلقوں کی جانب سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آوراہ کتوں کی وجہ سے نہ صر ف مال مویشی کو نقصان ہو بلکہ کسی جانی نقصان کا سامنا کرنے سے قبل کتا مار مہم چلانے کا بند وبست کیا جائے چونکہ انٹطامیہ کی مدد کے لئے مقامی رضاکاروں نے بھی کتامار مہم کے لئے کمربس لی ہیں جس کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعاون کی طلب گار کی اپیل کی ہیں۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ