ہنزہ نیوز اردو

فرزند گلگت بلتستان نوجوان طالب علم نعمان برچہ ولد ابراہیم خان ساکن دنیور نے چائینہ کی سرزمین پر گلگت بلتستان کا نام روشن اور سر فخر سے بلند کردیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

چائینہ( بیورو چیف):فرزند گلگت بلتستان نوجوان طالب علم نعمان برچہ ولد ابراہیم خان ساکن دنیور نے چائینہ کی سرزمین پر گلگت بلتستان کا نام روشن اور سر فخر سے بلند کردیا نعمان برچہ نے گلگت بلتستان کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی دوست ملک چائینہ کے شہر لانگژو میں زیر تعلیم نعمان برچہ کو 3500 چائینیز ین (روپے) ملے جوکہ پاکستانی 68000 ہزار بنتے ہیں. ایماندار فرزند گلگت بلتستان نے فوراً مالک کا سراغ لگایا اور پیسے واپس کر دئیے دوست ملک چائینہ کے شہری نے گلگت بلتستان کے ایماندار طالب علم نعمان کو 10000 پاکستانی روپے انعام دے دئیے گلگت بلتستان کو نعمان برچہ ولد ابراہیم خان پر فخر ہے اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ