ہنزہ نیوز اردو

محمکہ واٹر منیجنٹ میں ملازمین نہ ہونے اور فنڈز کی فراہمی میں مسلسل تاخیر دفتر میں ضروری سامان کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہنزہ کے لئے مختص بجٹ نہ ملنے کی وجہ سے ویران

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) محمکہ واٹر منیجنٹ میں ملازمین نہ ہونے اور فنڈز کی فراہمی میں مسلسل تاخیر دفتر میں ضروری سامان کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہنزہ کے لئے مختص بجٹ نہ ملنے کی وجہ سے ویران ، تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام ضلعوں کی طرح ہنزہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کا دفتر کھولا گیا جس کا مقصد لوگوں کو پانی سے مطلق مسائل ان کے دہلیز پر ہل کرنا تھا تمام ضلعوں میں واٹر منیجنٹ کے دفتر سے نہ عوام کے ایشوز ہل ہو رہے ہیں ان کے پاس بجٹ ہونے کے باعث لوگوں کو واٹر چینل کی تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز بھی فراہم ہو رہے ہیں لیکن ضلع ہنزہ میں دور دراز سے آئے ہوئے لوگ دفتر کو ڈھونڈتے رہتے ہیں لوگوں کو اس دفتر سے کوئی خیر کی امید تو دور کی بات ہے ان کو دفتر کا پتہ بھی نہیں ملتا لوگوں نے کئی بار ڈائریکٹر واٹر منجیمنٹ گلگت کو آگاہ کیا لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہورے ہیں ایسا لگتا ہے کہ ضلع ہنزہ ان کے کھاتے میں ہی نہیں آتا ہنزہ کے عوام نے چیف سکریٹری اور وزیر اعلی سے اپیل کی ہے کہ ہنزہ واٹر منجیمنٹ کے اہلکاروں کو ضروری فنڈز کا جلد اجرا کرکے ہنزہ کے لئے مختص بجٹ فراہم کرنے کے لئے ہدایات جاری کریں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ