ہنزہ نیوز اردو

گزشتہ دنوں پھسو گوجال میں غیر قانونی مارخور کا شکار کرنے والے ملزم کو سب ڈویثرنل مجسٹریٹ ہنزہ نے 20ہزار جرمانہ ، چھ ماہ قید کے علاوہ ہنٹنگ فیس ایک لاکھ پانچ ہزار ادا کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) گزشتہ دنوں پھسو گوجال میں غیر قانونی مارخور کا شکار کرنے والے ملزم کو سب ڈویثرنل مجسٹریٹ ہنزہ نے 20ہزار جرمانہ ، چھ ماہ قید کے علاوہ ہنٹنگ فیس ایک لاکھ پانچ ہزار ادا کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔گزشتہ دنوں ضلع ہنزہ کے بالائی گاوں پھسو میں غیر قانونی مارخور کا شکار کرنے والے ہنزہ کریم آباد سے تعل رکھنے والا ملزم غازی کریم کو سب ڈوویثرنل مجسٹریٹ نے جنگلی حیات قانون کے مطابق زیر دفعات اے1975,33,28,24,22,کے تحت مجرم قرار دیتے ہوئے 20ہزار جرمانہ، چھ ما قید کے علاوہ ہنٹنگ فیس ایک لاکھ پانچ ہزار روپے ادا کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔  قانونی شکار کرنے والے مارخور کا گوشت سب ڈویثرنل مجسٹریٹ اور محکمہ جنگلی حیات کے حکام کے موجودگی میں گوشت کو نیلام کرتے ہوئے ہزاروں روپے قومی خزانے مین جمع کر دیا گیا۔اس سے قبل محکمہ وایلڈ لائف کے حکام اور مقامی کنزویشن کمیٹی پھسو عہداداراوں نے ملزم سمیت مارخور کا گوشت مجسٹریٹ کے حوالے کر دیا جنہوں نے جنگلی حیات کی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو سزا سنا دی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ