ہنزہ نیوز اردو

چوتھا تھرمل جنریٹر ہنزہ پہنچ گیا ہے پرنس کریم آغاخان کی سالگرہ کے رو ز عوام ہنزہ کو بغیر لوڈ شیڈنگ فراہم کردی جائیگی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( اجلال حسین ) چوتھا تھرمل جنریٹر ہنزہ پہنچ گیا ہے پرنس کریم آغاخان کی سالگرہ کے رو ز عوام ہنزہ کو بغیر لوڈ شیڈنگ فراہم کردی جائیگی ایگزیکٹو انجینئر محکمہ برقیات شیر عباس۔ ہنزہ میں کی لود شیڈنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت کی کاوشوں سے دو اضافی تھرمل جنریٹرز ہنزہ پہنچ گئے ہیں انشاللہ عوام ہنزہ کو ہزہائینس پرنس کریم آغاخان کی یوم ولادت کے موقع پر عوام ہنزہ کو بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی کی ترسیل کردی جائیگی،ہنزہ پہنچنے والی دو اضافی ایک ایک میگاواٹ کے تھرمل جنریٹر زکی اسٹالیشن تقریباً اخری مراحل میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حسن آباد میں دو جبکہ گنش میں دو تھرمل جنریٹرز نصب کی جاچکی ہے انشاللہ کسی بھی فنی خرابی نہ صورت میں روزانہ تین سے چار گھنٹا بجلی شام کو فراہم کر لیا جائیگا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ