چترال (افتاب جہان):گزرشتہ سال کے اپنے دورہ چترال کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پولو گرونڈ میں عوام سے خطاب کرتے ہوے اس بات کی یقین دہانی کی تھی کہ 5ارب روپے بجٹ کے فراہمی کے ساتھ اپر چترال کو ضلع بنا دیا جاے گا .تاہم ایک سال گزرنے کے بعد 8نومبر کو خیبر پختنونخوا کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی ای رہنما شوکت یوسفزیی نے باقدعدہ طور پر ضلع اپر چترال کے قیام کا نوٹیفکشن جاری کر دیا . اجلاس کے اختتام پر پی ٹی ای کے کارکنوں اور دیگر سیاسی اور جماتی رہنماوں میں خوشی کی لہر دور گی اور اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوے کابینہ میں سب کا منہ مٹھا کیا گیا. بعد ازان اپر چترال میں عوامی لوگو ں کی جانب سے پرگرام کا انقاد کیا گیا
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ