ہنز (ہنزہ نیوز):۔صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گلگت بلتستان کے نجی دورے کے موقع پر ہنزہ عطا آباد جھیل پہنچے اور اپنے فیملی کے ہمراہ عطاء آباد جھیل پر کشتی کی سیرکی۔اس موقع پر صدر پاکستان کے ساتھ خاندان کے دیگر افراد شامل تھے.اس موقع پر عطاء آباد کے عمائدین نے صدر پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا عطاآباد جھیل کے متاثرین نے صدر پاکستان سے اپیل کیا کی آج تک انکے گھر بار زمین زیر آب ہے اور سابقہ وزیر اعظم کے وعدے کے برعکس حکومت نے آج تک معاوضہ ادا نہیں کیا اس لیے صدر پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے نیا ہاوسنگ سکیم میں عطاآباد جھیل کے متاثرین کو گھر دیے جائیں اس کے بعد صدر پاکستان گوجال پھسو گلیشیئر کے ویو پوائنٹ پر بلبلیک نامی میوزیکل سکول کے ۔موسیقاروں کے فن سے محظوظ ہوئے .جس میں مختلف فنکاروں نے موسیقی کے دھن بکھرے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ