ہنزہ نیوز اردو

پاکستان کے غاصِبْ حکمران ہو ش کے ناخُن لیتے ہوئے گلگت بلتستان کو فوری طور پر قومی دھارے میں میں شامل کر کے آئینی حیثیت دی جائے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ( نامہ نگار)پاکستان کے غاصِبْ حکمران ہو ش کے ناخُن لیتے ہوئے  گلگت بلتستان کو فوری طور پر قومی دھارے میں میں شامل کر کے آئینی حیثیت دی جائے۔ گزشتہ ۷۴ برسوں میں پاکستان کے بد عنوان حکمران اور افسر شاہی نے زیادتی کرتے ہوئے آئے ہیں۔ اب گلگت بلتستان کے عوام خاص کر نئی نسل میں حکمرانوں کی زیادتی کے سبب تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان کے سپریم کورٹ ۱۹۹۰ء کے حکم مپر عمل کرتے ہوئے جی بی کو آئینی صوبہ بنایا جائے۔اِن خیالات کا اظہار ظہور کریم (ایڈووکیٹ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ نے کہا ہے۔ ۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ