ہنزہ نیوز اردو

چند انگریزوں کے گائیڈ اور مُفاد پرست ٹولے عوام کو گماہ کر رہے ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ( نمائندہ خصوصی)ہنزہ کی سیاسی حالت اِس وقت مجموعی طور پر انتہائی دگرگوں ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چند انگریزوں کے گائیڈ اور مُفاد پرست ٹولے عوام کو گماہ کر رہے ہیں۔ اُن کے مُقاصد صرف اور صرف اپنی ذات کی حد تک ہیں۔ کسی نہ کسی صورت میں اُنہیں اپنی مُفادات حاصل ہوں۔ باقی اور مجموعی مُفاد کو نقصان پہنچے اس سے اس کو کوئی سروکار نہیں ہے۔ ہنزہ تاریخی اور جغرادفیائی اعتبار سے ایک منفرد حیثیت کا حامل خطہ ہے۔ باشعور اور تعلیم یافتہ افراد باقی علاقوں کے یہاں موجود ہیں۔ وہ اُن مواقعوں پر ست اور مفاد پرست ٹولے کے کرتوت سے بخوبی وقف ہیں۔ ہم اِن کے غلط اِرادوں کی بھر پور مُذمت کرتے ہیں۔ اور مُتبنہ کرتے ہیں کہ اپنے اِن غلط ہتھکنڈوں سے باز آجائیں ۔
اِن خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کارکُن اور معروف قانون دان احتشام نے اپنے ایک بیاں میں کیا ہے۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ