ہنزہ نیوز اردو

آئی جی پی گلگت بلتستان صابر احمد نے کہا کہ عاشورہ محرم کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیا گیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 گلگت(فارمان کیریم بیگ):آئی جی پی گلگت بلتستان صابر احمد نے کہا کہ عاشورہ محرم کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیا گیا ہے. پولیس کے 1200 جوان عاشور کے جلوس کی نگرانی پر مامور ہے پولیس کے علاوہ رینجرز اور گلگت بلتستان اسکاوٹس بھی ڈیوٹی سرانجام دیں گے. جبکہ پاک فوج کو بھی سٹینڈبائی رکھا گیا ہے. دورہ سیف سٹی پراجیکٹ کے موقع پر میڈیا کو بتایا کہ پورے گلگت بلتستان میں عاشورہ محرم کے 151 جلوس برآمد ہو نگے. ہنزہ میں بھی ڈراون کیمروں کے ذریعے جلوس کی نگرانی کی جائے گی. شاہراہ قراقرم بھی 10 محرم الحرام کو مکمل بند کیا جائے گا. گلگت شہر میں جلوس کی نگرانی کے لئے دو ڈراون کیمرے سیمت 100 فکس کیمرے سے کی جائے گی. جلوس کے راستوں کی مکمل تلاشی لی گئی ہے اور دوکانوں کو سیل کردیا گیا ہے. عاشور محرم کا مرکزی جلوس جامع امامیہ مسجد امامیہ سے صبح 8 بجے برآمد ہوگی. جو اپنے روایتی راستے گھڑی باغ، ہنزہ چوک جماعت خانہ بازار ، ہسپتال روڈ، سے ہوتی ہوئی واپس خزانہ روڈ سے دوبارہ جامع امامیہ مسجد پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا. جلوس کے راستوں میں مختلف تنظمیوں کی جانب سے سبیلین لگائی جائے گی.Image may contain: 4 people, people standingImage may contain: 4 people, people standingImage may contain: screen and indoorImage may contain: 1 person, sitting, screen and indoor

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ