ہنزہ نیوز اردو

موســـــمی پرندے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/15590152_1635293576496594_4305974050698383833_n.jpg” ]کریم مایور[/author]

 

ہنــــــزہ میں جونہی الیکشـــــن کا موســـــم شروع ہوتا ہے کچھ لوگ الیکشــــن لڑنے کے لیے پاکســــتان کے مختلف علاقوں اور بیرون مُلک سے ہجرت کـــر کے ہنــــــزہ آجاتے ہیں اور ہنــــزہ والوں کو دلکش منشور دیکھا کر بلند وبانگ دعوے کرتے ہیں اور الیکشـــــن ہارنے کے بعد یہ جــاوہ جـــا ہنـــزہ والوں کو غلامی کی مبارکبادیاں دے کر ایسے غائب ہوجـــاتے ہیں کہ اُنہیں علاودین کا چراغ لے کر بھی تلاش نہیں کر سکتے ایسے نـــامراد الیکشـــن اُمیدواروں کو یـــار لوگوں نے موســـمی پرندوں کا لقب دیا ہے پھــــرکچھ عــــرصے بعد یہی موســـمی پرندے فیس بک اور دیگر سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ہنـــــزہ والوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتے نظر آتے ہیں کبھی ہنــــزہ والوں کے درمیان رہ کر دیکھـــا ہے کہ ہنـــــزہ والے کن مسائل کا شکـــار ہیں؟ کبھی دیکھا ہے کہ کتنے نوجوان منشیات کا عادی ہو رہے ہیں؟ بجلی کی صورت حال اور دیگر مسائل پر کبھی سڑکوں پر نکل آئے ہو؟ مادروطن کی خاطر کبھی قیدوبند کی مشکلیں برداشت کی ہے؟ الیکشن کے دنوں میں پیسے خرچ کر کے اپنے آپ کو ہنـــزہ والوں کا غم خوار باور کروانے کی کوشش کرتے ہو؟

شــــــرم تم کو مــــگر نہیں آتی

 

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ