ہنزہ (این این آئی)پاکستان مُسلم لیگ (ن) کے رہنماء موسیٰ کریم نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کو الزامات سمجھ کر مُسترد کرنا سیاسی نالائقی ہے۔
ضمنی انتخابابات کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں میں گوجال کے لئے ایک اور اسمبلی میں نشست اور شیناکی کے لئے سب ڈویژن کا درجہ دنے ، ایک میگاواٹ تھر مل جرنیٹر کی تنصیب تھا انہی مسائل کی حل کی اُمید پر عوام ہنزہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو حق رائے دہی سے نوازا تھا۔ آج عوامی مسائل پر بات کرنے سے شاہ سلیم خان کو پارٹی رکنیت کے بارے میں قیاس آرائیاں پیدا کرنا ہنزہ کے عوام کے ساتھ کھلی زیادتی ہے۔ اگر اس طرح کی عوامی مسائل کو نظر انداز کر کے چند مُفاد پرست ٹولوں کی وجہ سے ہنزہ کے عوام آنے والے انتخابات میں جس طرح پاکستان پیپلز پارٹی کا نام و نشان ہنزہ سے مٹاگیا ہے اس طرح ہم پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ہونے نہیں دینگے۔ اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں شاہ سلیم خان اور وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمٰن کے ساتھ ہنزہ کے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے۔
اس طرح آنے والے انتخابات میں اِن چند مسائل کو شاہ سلیم خان اور وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمٰن مل کر حل کریں جو گزشتہ کئی ایّام سے شاہ سلیم خان اور وزیر اعلی کے خلاف بغیر نوٹیفکیشن کے چند عہدداران اخباری بیانات کو مُسترد کرتے ہیں۔ اور یہ چند غیر سنجیدہ بندے آنے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک اِنصاف کے خاص کارکن ہونگے اور ناواقف ، نا انجان قیادت کو ہنزہ کے گلیوں گلیوں میں گومینگے۔
اس لئے وزیر اعلی اور شاہ سلیم خان سے اپیل ہے کہ ہنزہ میں از سر نو تنظیم سازی کریں۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ