ہنزہ (این این آئی) پاکستان مُسلم لیگ(ن) کے سینئررہنماء جمال کہا ہے کہ منشیات کے خاتمے کے لئے ہنزہ میں مقامی انتظامیہ کی کاروائی خوش آئند اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعریف کیا جائے کم ہے ۔ منشیات کے تدارک کے لئے اس قسم کی کاروائی ہمیشہ برقرار رکھا جائے۔ اس وقت ہنزہ سیاحت کے اعتبار سے گلگت بلتستان کا مرکز بنا ہوا ہے ۔اوراور دوسرے علاقوں سے لوگ آکرہنزہ اپنے ہمراہ منشیات یہاں لا کر سرعام فروخت کئے جا رہیں ہیں۔ جو کہ ایک المیہ ہے ہم ہنزہ کو منشیات سے پاک کر نے کے لئے سرکار اوعر عوام الناس ایک ساتھ ملکر ہنزہ کو منشیات کی تدارک کے لئے طویل المعیاد اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔ساتھ ہی ساتھ علماء کرام،مشائخ واعظین بھی کی خدمات کو بروئے کار لا کر منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ نے کے لئے بروئے کار لایا جائے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ