ہنزہ(نمائندہ خصوصی)ہنزہ گوجال میں گندم بحران شدت اختیار کر گیا۔عوام فاقے کرنے پر مجبور۔ مل مالکان بجلی کی عدم دستیابی کو جواز بنا کر گندم پسائی نہیں کرتے ہیں اور جرنیڑ چلانے کو نقصان کا بہانہ بنا کر عوام کو بھوکہ رہنے پر مجبور کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہور کریم (ایڈووکیٹ) نے کہا ہے کہ اگرگوجال میں گندم بحران پر حکومت نے بروقت قابو نہ ہ بھر کے تمام پایا اور عوام کی پریشانی میں مذید اضافہ کیا گیا تو خضر آباد سے لیکر چین کی سرحد تک کے عوام شاہ قراقرم پر گوجال میں دھرنا دے گی اور زبردست احتجاج کرینگے جس کی تمام تر ذمہ داری ہنزہ کی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ