گلگت ( پ ر) امحکمہ سیاحت سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ شندور پولو فیسٹول اس سال 29جولائی سے 31جولائی کو شندورمیں منعقد کیا جائے گا۔ یہ تاریخی مقابلہ 12500فٹ کی بلندی پر سرانجام پائے گا۔ یہ فیسٹول 3 دن تک جاری رہے گا جس میں گلگت بلتستان اور چترال کی پو لو ٹیمیں حصہ لیں گی اور علاقے کی خوبصورت روایات اور تہذیب کو نمایا کیا جائے گا۔ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے تمام سٹیک ہولڈر کے ساتھ مل کر اس عظیم تہوار کو سرانجام دینے کے لیے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ