ہنزہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے سینئر رہنماء فرمان کریم نے کہا ہے کہ جاوید حُسین کی بگر کے حلقہ میں کامیابی درحقیقت پی پی پی گلگت بلتستان کی صوبائی قیادت کی فتح ہے۔وہ دن قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے کہآئیدہ گلگت بلتستان اور پاکستان بھر میں بھی مستقبل قریب میں ہونی والی عام انتخابات میں ہماری سیاسی جماعت راج کرے گی۔اور اس راج کی پہلی کرن جاوید حُسین کی کامیابی کی شکل میں نمعودار ہوئی ہے۔اور اس کرن کے سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ