ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ کی حسین وادی شمشال رابطہ سڑک کی پُل جو کہ پُرجرک کے مقام پر گزشتہ چودہ سال سے تعمیر کے لئے ٹھیکیہ داروں کے لئے رزق کا ایک وسیلہ اور عوام کے لئے باعث تشویش بنی ہوئی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ شمشال( این این آئی) ہنزہ کی حسین وادی شمشال رابطہ سڑک کی پُل جو کہ پُرجرک کے مقام پر گزشتہ چودہ سال سے تعمیر کے لئے ٹھیکیہ داروں کے لئے رزق کا ایک وسیلہ اور عوام کے لئے باعث تشویش بنی ہوئی ہے۔ اور خاص کر موسم گرما میں پانی کی روز بروز بہاؤ سے مقامی مسافروں اور اندرون و بیرون سیاحوں کے لئے زیادہ مسائل جنم لے رہی ہے۔ چودہ سالوں میں ہر ایک نیا آنے والا گلگت بلتستان کا چیف سیکریٹری مذکورہ مقام پر نامکمل پُل کی از سر نو تعمیر کا وعدہ صرف زبانی حد تک کرتا ہے لیکن عملاًکرنے سے تا حال گریز کر رتا آرہا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان نے اپنے اور بیٹے کی بھی امتخابی مہم کے دوران وعدوں میں مذکورہ بالا وعدہ سر فہرست تھا جو کہ ردی کی ٹوکری کی نذر ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ