ہنزہ نیوز اردو

زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا249ڈپٹی کمشنر گانگچھے اور ایس پی گا نگچھے نے بروقت علاقے کا دورہ کر کے عوام کو حوصلہ دیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت ( پ ر) صوبائی وزیر تعلیم حاجی محمد ثنائی نے تلیس میں سیلاب کی وجہ سے جانبحق ہونے والے خاتون کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے249 سیلاب نے بہت تباہی پھیلائی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کہ زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا249ڈپٹی کمشنر گانگچھے اور ایس پی گا نگچھے نے بروقت علاقے کا دورہ کر کے عوام کو حوصلہ دیا یہ ایک احسن قدم ہے249 پاکستان مسلیم لیگ گانگچھے کے عہدہداران نے بھی موقعے کا دورہ کیا اور صورت حال سے آگاہ کیا249 انشائاللہ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ہر ممکن تعاون کریں گے249 صوبائی حکومت متاثرین کے ساتھ مکمل تعاون کرینگے اور ہر حال میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ