ہنزہ (بہرام خان )مسلم لیگ ن ہنزہ کے تمام کارکنان اور اہداداران یکجہتی کے ساتھ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے واضع ہوتا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہنزہ میں کوئی تقسیم نہیں سینئر نائب صدر حیدر طائی۔ناراض لیگی کارکنوں کو گلے لگایئنگے اور علاقے کے وسعی تر مفاد کیلئے کام کرینگے۔ہم سینئر کارکنوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں وہ (ن)لیگ کے اثاثے ہیں ہنزہ میں (ن) لیگ کو فعال کرنے میں جتنا قربانیاں ہم نے دیا ہے اتنا انہوں نے بھی دیا ہے ہم دعوت دیتے ہیں اُن تمام ناراض کارکنوں کوآئے ہم سب مِل کر علاقے کی ترقی کے لیے ایک جنڈے تلے بیٹھ کر کام کریں ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) ہنزہ پارٹی قیادت اور کارکنان ہنزہ کے عوام کو کبھی مایوس نہیں کر ئیگی اور پارٹی قیادت اور کارکنان عوامی نمائندہ میر غضنفر علی خان رانی عطیقہ اور شاہ سلیم پر ہنزہ کے واسعی تر مفادات اور ترقیاتی کاموں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ۔انشاللہ یہ تینوں عوامی نمائندے مِل کر ہنزہ کو ایک ترقی یافتہ ضلع بنائنگے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ