ہنزہ (پ ر) عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے مرکزی دفتر سے جاری بیاں میں ایپیلٹ بار ایسوسیشن کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر احسان علی (ایڈووکیٹ) کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ وکلا اؤتحریک کی جہت اور سچ کی فتح قرار دیا ہے۔
عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے وکلا بھائیوں کو حق کی جیت ہونے پر عدلیہ کی آزادی اور محکوم اقوام کے لئے عالمی سطع پر آواز بلند کرنے والا احسان علی (ایڈوکیٹ ) کا اُنچا اُڈان میں قانونی مشاورت دینے کی ضرورت بھی قرار دیا تاکہ مذید غلطیوں کی گنجائش نہ رہے۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ