گلگت 05 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز ( جنر ل رپو ر ٹر ) گزشتہ را ت ساڑھے 9بجے گلگت منا ور کے مقا م پر بجلی شا ر ٹ سر کٹ کی و جہ سے دوکا ن میں آ گ لگ گئی لا کھو ں رو پے ما لیت کے سا ما ن جل کر خا کستر تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ را ت 9-30بجے کے قر یب محبو ب جنر ل سٹو ر منا ور کی دو کا ن میں بجلی کے شا ر ٹ سر کٹ کی وجہ سے آ گ لگ کر دکا ن میں لا کھو ں رو پے ما لیت کے سا ما ن بھی جلکرخا کستر ہو گئے مقا می لو گو ں نے ریسیکو 1122و ا لو ں کو فو راً اطلا ع دی اورریسیکو 1122و ا لے پہنچ گئے اور آ گ بھجا نے میں کا میا ب ہو گئے اس دورا ن گلگت کے مشہو ر شا عر اور عا لمی کا ر کن فضل الر حمن را نا نے دو کا ن کا تا لہ تو ڑ کر امدا د ی طو ر پر آ گ بھجا نے کی کو شش کی مقا می لو گو ں نے حکو مت وقت سے مطا لبہ کیا ہے کہ متا ثر ہ شخص کو فو ر ی امداد کا اعلا ن کر یں ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ