ہنزہ نیوز اردو

28اپریل کو اپنا احتجا ج ریکا رڈ کروانے کے لئے با لا ورستا ن نیشنل فر نٹ نے عظیم الشان احتجا جی پروگرام کا ینعقاد کیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 26 اپریل ہنزہ نیوز(پ۔ر) با لا ورستان نیشنل فرنٹ کے مر کزی آفس سے جا ری بیان میں کہا گیا کہ 28 اپریل تا ریخ کا سیا ہ ترین با ب ہے اس دن کو یو م سیا ہ کے طو ر پر منا یا جا ئے گا اور اس حوالے سے 28اپریل کو اپنا احتجا ج ریکا رڈ کروانے کے لئے با لا ورستا ن نیشنل فر نٹ نے عظیم الشان احتجا جی پروگرام کا ینعقاد کیا ہے اور اس پروگرام میں قانون دان، سیا سی ،سما جی ، تجزیہ نگا ر یو تھ ، طلباء شر کت کر ینگے اور اس دن کے حوالے سے رو شنی ڈالینگے ،۔ دو کشمیر ی لیڈرز اور ایک پا کستا نی وزیر نے کس طر ح گلگت بلتستان کی تا ریخ کو مسخ کر کے پا کستا ن کے سا تھ جھوٹا الحا ق کیا تھا اور معا ہدہ کراچی کیا ہے اس حوا لے سے بھی مکمل تا ریخی روشنی ڈالی جا ئے گی اور معاہدہ کراچی کو گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ زیا دتی قرار دیتے ہو ئے کنڈم کر تے ہیں۔

مزید دریافت کریں۔