یہ ہاتھ صرف لکھتے نہیں
دونوں نوجوان مجھے ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے لگے. ان کو شدید حیرت ہوئی کہ ایک قلم کار، لیکچرار اور مولوی اتنا کام بھی کرسکتا ہے. انہوں نے میرے پلاٹ میں پہلے بھی کام کیا تھا. جب انہوں نے میرے اپنے ہاتھوں کے جمع کردہ پتھر، باجری، اور لگائے ہوئے درخت، سبزیاں، فصل اور کیاریاں دیکھیں …