بارش اور محبتوں کے اڑان
بارش، قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے جو نہ صرف بحر و بر کو فیضیاب کرتا ہے بلکہ دلوں کو بھی تازگی، فرحت اور سکون بخشتا ہے۔ آج پڑی بنگلہ میں جب ہلکی ہلکی بارش ہورہی ہے، تو فضا میں ایک رومانٹک سرور چھا گیا ہے۔ ہر بوند جو زمین پر گرتی ہے، جیسے کہ …