ہنزہ نیوز اردو

Day: August 4, 2023

ایسے بیٹوں پر صد افسوس

میرے دیس میں چاند اپنی چاندنی بکھیرنے میں بخل نہیں کر رہا، دریاوں میں وہی روانی ہے ۔ٹھنڈی اور جان پرور ہواوں میں وہی نمی اور خوشبوبسی ہوئی ہے۔ سورج کی تپش دھرتی کے سینے پہ سوئی ہوئی نباتات کو گدگدا کر جگا رہی ہے ،سب کچھ پہلے جیسا ہی ہے جانور اور پرندے اپنے …

ایسے بیٹوں پر صد افسوس Read More »

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان جسے پاکستان کا زیور کہا جاتا ہے، ملک کے شمالی حصے میں واقع ایک خوبصورت اور قدرتی خطہ ہے۔یہ خطہ اپنی قدرتی خوبصورتی، دلکش مناظراور منفرد ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے۔ تاہم سیاحتی مقام کے طور پر اپنی بے پناہ صلاحیتوں کے باوجود، جب سیاحت کے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کی …

گلگت بلتستان Read More »

میر صاحب! اب کی بار میدان خالی مت چھوڑیں

مولانا عنایت اللہ میر ہمارے جوان نما بزرگ  دوست ہیں. وہ جے یو آئی کے نظریاتی کارکن ہیں اور خالص فضل الرحمانی بھی. بلکہ سچ کہوں تو وہ اپنے بچوں سمیت جمعیتی ہیں.  جمیعت علماء اسلام گلگت بلتستان کے نائب امیر ہیں. جماعت کے ساتھ ان کی وابستگی بے لوث ہے.  انہوں نے جے یو …

میر صاحب! اب کی بار میدان خالی مت چھوڑیں Read More »

آو ! فیری میڈوز چلیں

آو ! فیری میڈوز  چلیں (سفرفیری میڈو کی پہلا قسط) سالوں سے فیری میڈو دیکھنا خواب تھا۔ کئی بار اس خواب کی تعبیر ہوتے ہوتے  رہ گیا تھا۔رائیکوٹ فیری میڈوز  میں میرے کئی تلامذہ تھے، اور کئی احباب بھی ، ہر ایک سے یہی خواہش کا اظہار کیا اور ہر ایک نے خلوص سے دعوت …

آو ! فیری میڈوز چلیں Read More »