ایسے بیٹوں پر صد افسوس
میرے دیس میں چاند اپنی چاندنی بکھیرنے میں بخل نہیں کر رہا، دریاوں میں وہی روانی ہے ۔ٹھنڈی اور جان پرور ہواوں میں وہی نمی اور خوشبوبسی ہوئی ہے۔ سورج کی تپش دھرتی کے سینے پہ سوئی ہوئی نباتات کو گدگدا کر جگا رہی ہے ،سب کچھ پہلے جیسا ہی ہے جانور اور پرندے اپنے …