انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ، کے پی کا ماحولیاتی تحفظ کے منصوبے کی تجدید کا عہد
ماحولیاتی صحت اور پینے کے صاف پانی، صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے کام کرنے کے عزم کو جاری رکھنے کے لیے انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ (پی ایچ ای ڈی) نے اپنے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے ایک مفاہمت کی …