موسمیاتی تبدیلی اور ہم
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات گزشتہ ایک عشرے سے ہم دنیا کے مُختلف حصوں سے دیکھ اور سُن رہیں ہیں جو کہ المیے سے کم نہیں ہیں۔ خاص کر ترقی پذیر ممالک جن میں بنگلہ دیش، نیپال، بوٹھان، انڈونیشیا کے علاوہ وسط ایشیائی ریاستیں زیادہ متاثر ہو رہے ہیں اُن ممالک کی صف میں ہمارا وطن …