ہنزہ نیوز اردو

Day: February 4, 2023

ترک صدر اردوغان سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے خلاف کیوں ہیں؟

گذشتہ برس سویڈن اور فن لینڈ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دی تھی۔ نیٹو مغربی ممالک کا ایک فوجی اتحاد ہے۔ نیٹو میں کسی بھی ملک کی شمولیت کے لیے نیٹو کے تمام 30 ارکان کی رضامندی ضروری ہے لیکن سویڈن میں ترکی مخالف مظاہروں کے بعد …

ترک صدر اردوغان سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے خلاف کیوں ہیں؟ Read More »

غذر سپورٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام سہہ روزہ ونٹرسپورٹس فیسٹیول کا آغاز

غذر سپورٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام سہہ روزہ ونٹرسپورٹس فیسٹیول کا آغاز پھنڈر میں ہوا، افتتاحی تقریب میں استاد الاساتذہ نواب خان مہمان خصوصی تھے جبکہ مجسٹریٹ پھنڈر میر محفل کی حثیت سے شریک ہوئے۔ افتتاحی تقریب میں شہدائے پولیس لائن پشاور کے دُکھ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔آئس ہاکی کے …

غذر سپورٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام سہہ روزہ ونٹرسپورٹس فیسٹیول کا آغاز Read More »

   شخصیت کا تعارف

بولنے کی طاقت انسان کو دوسری مخلوقات سے منفرد بناتی ہے قدرت کی طرف سے یہ انعام انسانوں کو عطا ہوا تو حرف وصوت کا اٹوٹ رشتہ بھی قائم ہو گیا ،جب تک صوت ہے تب تک حرف۔ دونوں کے حسین رنگوں کے امتزاج سے لفظی ذریعہ اظہار کی تشکیل ہوئی اور فرد اپنا ما …

   شخصیت کا تعارف Read More »

یوم یکجہتی کشمیر: کشمیری عوام کی حمایت کا دن

اسلام آباد :وزاتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام 05 فروری بروز اتوار کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔  وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس 3 فروری 2023 کو وزارت تعلیم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ …

یوم یکجہتی کشمیر: کشمیری عوام کی حمایت کا دن Read More »