عمران خان کے خلاف عدم اعتماد ۔
سابقہ وزیر اعظم عمران خان صاحب کو عہدے سے ہٹانے میں جو اپنے تھے۔جو حقیقت میں اپنے نہیں تھے اقتدار میں آنے کےلیے جلد بازی میں خرید کر لائے گئے تھےوہ کامیاب ہوئے۔عمران خان صاحب اگر اس عدم اعتماد کی کامیابی کے پیچھے کی وجوہات اور راز معلوم کرنے کی کوشش کریں۔اور جو غلطیاں ہوئی …