اصولی بات
پہلی بات: نفاذ شریعت کے نام پر طالبات کا سرکاری لائیبریری پر قبضہ غیر قانونی تھا. دوسری بات: ٹائیگر فورس کے ذریعے تعفن پھیلاتے ہوئے ڈی چوک میں دھرنے، ڈانس پارلیمنٹ کی دیوار پر شلواریں لٹکانا اور قومی اداروں میں توڑ پھوڑ کرنا انتہائی غیر قانونی، مضحکہ خیز تھا، کوئی نفیس طبیعت اس کی اجازت …