پولیس اور سفارش
پولیس پاکستان کا واحد ایسا ادارہ ہے جہاں نوکری کا کوئی وقت نہیں یوں سمجھیں کہ ایک پولیس والا 24گھنٹے اپنی ڈیوٹی پر ہوتا ہے اور تنخواہ اتنی کم کہ ان سے زیادہ ہمارے ہاں گداگر لوگ صرف 6یا 8گھنٹے کام کرکے کما لیتے ہیں اسکے باوجود کسی نے تنگ آکر نوکری نہیں چھوڑی کیونکہ …